the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اسمبلی اجلاس میں تلگو دیشم ارکان اسمبلی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑا اگر تلگو دیشم ارکان اسمبلی صبر سے



کام لینے کی صورت میں تمام حقائق سامنے آجائینگی۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کی کارگردگی کو پورے کسان دیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلی نے انکی تقریر کے دوران تلگو دیشم رکن اسمبلی ریوت ریڈی کی جانب سے رکاوٹ پر برہمی ظاہر کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.